سی پی این ای کے صدر عارف نظامی کا سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
173

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی نے سابق وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف، مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی والدہ ماجدہ اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی دادی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here