کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ 2020ء اتوار کو جاری کرے گی

0
127

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ 2020ء اتوار کو جاری کرے گی

کراچی ( ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میں صحافتی آزادی ، صحافیوں اور میڈیا پریکٹیشنرز کے جانی و مالی نقصانات سمیت مختلف مسائل اور تکالیف کے جائزے پر مبنی ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ 2020ئ” مرتب کی ہے جسے کل بروز اتوار 31 جنوری 2021ء سہ پہر میڈیا کے لئے جاری کیا جائے گا۔

برائے رابطہ: مقصود احمد، آفس سیکریٹری، سی پی این ای۔ موبائل نمبر: 0334-3002025

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here