سی پی این ای کا روزنامہ دیانت گروپ کے چیف ایڈیٹر نجم الدین شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
59

تعزیتی پریس ریلیز
تاریخ: 28اپریل 2021ء

سی پی این ای کا روزنامہ دیانت گروپ کے چیف ایڈیٹر نجم الدین شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے اپنے سینئر رکن روزنامہ دیانت سکھر/ کراچی کے چیف ایڈیٹر جناب نجم الدین شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے صدر عارف نظامی اور ڈاکٹر جبار خٹک نے سی پی این ای کے سینئر رکن روزنامہ دیانت سکھر/ کراچی کے چیف ایڈیٹر نجم الدین شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here