سی پی این ای کے نائب صدر اکرام سہگل کے بھتیجے شہریار حیات خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
92

تعزیتی پریس ریلیز
تاریخ: 11ستمبر2021ء

سی پی این ای کے نائب صدر اکرام سہگل کے بھتیجے شہریار حیات خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے اپنے نائب صدر، ماہنامہ ڈیفنس جرنل کراچی کے چیف ایڈیٹر اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار جناب اکرام سہگل کے بھتیجے شہریار حیات خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے عہدیداروں سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے نائب صدر ماہنامہ ڈیفنس جرنل کے چیف ایڈیٹر جناب اکرام سہگل سے ان کے بھتیجے شہریار حیات خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین!

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here