سی پی این ای کا روزنامہ کارنامہ لودھڑاں کے چیف ایڈیٹر محمد طارق جاوید مڑل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
173

تاریخ: 2نومبر 2021ء

سی پی این ای کا روزنامہ کارنامہ لودھڑاں کے چیف ایڈیٹر محمد طارق جاوید مڑل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے رکن روزنامہ کارنامہ لودھڑاں کے چیف ایڈیٹر محمد طارق جاوید مڑل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے عہدیداروں سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے رکن روزنامہ کارنامہ لودھڑاں کے چیف ایڈیٹر محمد طارق جاوید مڑل کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین!

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here