جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کے حکم کا خیر مقدم
پریس ریلیز
کراچی (تاریخ : 9 / نومبر / 2020) : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر اینڈ ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی نے سپریم کورٹ کی جانب سے جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے، انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ، صحافیوں اور ایڈیٹروں کو بے بنیاد الزامات میں گرفتاری اور قید کرنا قابل مذمت اقدامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کے دباؤ سے آزاد میڈیا ہی ملک کی جمہوری ، معاشی و سماجی نشونما کے لیے راہ ہموار کرتا ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ، مستقبل میں اس قسم کے اقدامات نہیں دہرائے جائیں گے۔
Hello, I wish for to subscribe for this web site to get newest updates, so where can i do it please help out. Junie Durant Tandi
Hi there to every one, the contents existing at this website are actually awesome for people experience, well, keep up the nice work fellows. Della Marwin Fabrianna
Thanks for taking the time to post this amazing article ! Keep it up with the good work. Brynne Eddie Berners