سی پی این ای کا روزنامہ نجات کراچی کے ایڈیٹر بشیر احمد میمن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
670

تعزیتی پریس ریلیز
تاریخ: 27فروری 2021ء

سی پی این ای کا روزنامہ نجات کراچی کے ایڈیٹر بشیر احمد میمن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن روزنامہ نجات کراچی کے ایڈیٹر جناب بشیر احمد میمن کی خوشدامن اور روزنامہ نجات سکھر کی ایڈیٹر محترمہ فرزانہ بشیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے صدر عارف نظامی اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک سمیت تمام عہدیداران نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here