سی پی این ای کا آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر عبدالخالق علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
424

تعزیتی پریس ریلیز
تاریخ: 20 اگست 2021ء

سی پی این ای کا آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر عبدالخالق علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے سینئر رکن آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر عبدالخالق علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے عہدیداروں سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے سینئر رکن آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر جناب عبدالخالق علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین!

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here