٭اے آر وائی کی نشریات معطلی پر سی پی این ای کا رد عمل٭
٭ ادارتی پالیسی سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ چینل بند کر دیں: کاظم خان صدر سی پی این ای
٭ پیمرا نے کس قانون کے تحت اے آر وائی کی نشریات بند کروائیں؟
٭ لگتا ہے آزادی اظہار ہر دور کے حکمرانوں کا مسئلہ ہے: سی پی این ای
٭ کیبل آپریٹرز پیمرا کے کسی غیر قانونی حکم کو نامانیں:عامر محمود سیکرٹری جنرل
٭ کیا اور کس کو دکھاناہے حکومت ڈکٹیٹ نہیں کرواسکتی: صدر
٭ حکومتی مؤقف کون تسلیم کرے گا؟عامر محمود
٭ قلم اور کیمرہ کی آزادی کا تحفظ کریں گے:عامر محمود