سی پی این ای کی روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
249

تعزیتی پریس ریلیز
تاریخ: 19مئی 2022ء

سی پی این ای کی روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی ( ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے سینئر رکن روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر جناب محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے عہدیداروں سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے سینئر رکن روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر جناب محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین!

جاری کردہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here